بدعت ہی بدعت
بدعت ہی بدعت
گستاخ رسول اہل بدعت دیوبندی وہابی بے شمار بدعات کے مرتکب ہیں، انہیں اپنی بدعات تو نظر نہیں آتی البتہ اہل سنت کے لوگ نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عشق و محبت میں کئے جانے والے امور پر کفر و شرک اور بدعت کا فتویٰ ضرور لگاتے ہیں۔
حالانکہ ہر بدعت ان کے گلے کے نیچے سے اتر جاتی ہے۔ لیکن ہر وہ کام جو نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے منسوب ہو اسے بدعت کہ کر کفر شرک کا فتوٰی لگا تے ہیں۔
آپ حضرات بھی اپنی آنکھوں سے دیکھئے بدعات کی فہرست، لیکن ان میں سے صرف میلاد النبی اور جلوس محمدی پر بدعت کے فتوے کیوں؟

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں