(1) وہ verbs جن کی تینوں شکلیں ایک ہی جیسی ہوتی ہیں: Bid(بِِڈ)________بولی لگانا Bet (بےٹ)_شرط لگانا Burst (بَرسٹ)_ پھٹنا Cut (کَٹ)_ کاٹنا Cast (کاسٹ)_ پھینکنا، ڈالنا Cost (کوسٹ)_ قیمت ہونا Hurt (ہَرٹ)_تکلیف پہنچانا، زخمی کرنا Hit (ہِٹ)_ مارنا Knit (نائِٹ)_ ________بُننا Let (لےٹ)___ کرنے دینا، چھوڑ دینا Put (پُٹ)_________ رکھنا Rid (رِڈ)________ چھٹکارا پانا Read (رِیڈ)_______ پڑھنا Set (سےٹ)____ غروب ہونا، لگانا Shut (شَٹ)_________بند کرنا Shed (شےڈ)_________ بہانا Spread (اس پرےڈ)___ پھیلانا Split (اس پلِٹ)______ بانٹنا، پھاڑنا Thrust (تَھرَسٹ)___ ڈھکیلنا،گھونپنا Upset (اَپ سےٹ)__پریشان کرنا، الجھن میں ڈالنا Wed (وےڈ)________ شادی کرنا Broadcast (بروڈکاسٹ)__ ریڈیو پر نشر کرنا، بکھیرنا Forecast(فورکاسٹ)__ پیش گوئی کرنا Quit (کوِیٹ)_____ چھوڑ دینا،خالی کرنا Rent (رےنٹ)____ کرایہ پر دینایا لینا (2) وہ verbs جن کی دوسری اور تیسری شکل...