اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان ‏فاضل ‏بریلوی ‏نے ‏چار علماء ‏دیوبند ‏پر ‏کفر ‏کا ‏فتوی ‏کیوں ‏لگایا؟

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان ‏فاضل ‏بریلوی ‏نے ‏چار علماء ‏دیوبند ‏پر ‏کفر ‏کا ‏فتوی ‏کیوں ‏لگایا؟

*علماء دیوبند کی وہ کون سی گستاخیاں تهی جن کی وجہ سے ان پر سیدی اعلی حضرت اور 33 علماء حرمین نے کفر کا فتوی دیا تها ؟_____❓*


*_الجواب:------------‼️_*

*وہ کفریہ عقائد جن کی بنا پر ان چاروں علماء دیوبند اور ان کے کفر پر شک کرنے والوں پر کفر کا فتوی دیا گیا تها :-*

*(1) رشید احمدگنگوہی نے اپنی کتاب فتاوی رشیدیہ میں لکها .الله تعالی جهوٹ بول سکتا ہے* 
_(فتاوی رشیدیہ پارٹ1 پیج نمبر20)_

*_معاذ الله ثم معاذ الله_*

*(2) اشرفعلی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکها کی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا علم ایسا ہے جیسے بچوں پاگلوں اور جانوروں کو بهی ہوتا ہے۔* 
_(حفظ الایمان صفحہ نمبر8)_ 

*_معاذ الله ثم معاذ الله_*

*(3) قاسم نانوتوی اپنی کتاب تحزیرالناس میں لکها کہ اگر محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد بهی اگر کوئی نبی آجاےء تو ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا*
_(تحزیرالناس صفحہ نمبر 24)_

*_معاذ الله ثم معاذ الله_*

*(4) خلیل احمد امبیٹهوی اپنی کتاب براهین قاطع میں لکهتا ہے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے زیاده علم شیطان کو ہے* 
_(براهین قاطع صفہ نمبر 51...52)_ 

*_معاذ الله ثم معاذ الله_*

*ان گستاخیوں کی وجہ سےعلماءحرمین نے (1903ء) میں یہ فتوی دیا تها کہ یہ چاروں 4 گستاخ کافر ہیں اور انکے کفر پر شک کرنے والا بهی کافر ہیں*

*_فتوی دینے والے علماء حرمین کے نام_*

*🕋🕋مکہ معظمہ🕋🕋*

*(1) استاد حرمین شعید شافعی*

*(2) سعید العلماء مولانا مفتی شیخ احمد عبدالخیر*

*(3) مفتی حنفیہ علامہ شیخ صالح کمال*

*(4) مفتی شیخ علی بن صدیق کمال*

*(5) شیخ الدلائل مفتی محمد عبدالحق مجاهر الیادی*

*(6) مفتی سید اسماعیل خلیل لبرارین مکہ شریف*

*(7) مولانا مفتی شیخ عمربن ابو بکربا ضنید*

*(8) علامہ مفتی شعید عبدالحسین المزرکی*

*(9) مفتی شیخ عابد بن حسین مالکی*

*(10) مفتی علی بن حسین مالکی*

*(11) مفتی محمد جمال بن محمد حسین* 

*(12) مفتی شیخ اسدبن احمد دهان استاد حرامین مکہ شریف*

*(13) مفتی شیخ عبدالرحمن دهان*

*(14) مفتی شیخ محمد یوصف افغانی*

*(15) مفتی شیخ احمدمالکی الامدادی استاد حرم مدرسہ احمدیہ مکہ شریف اور خلیفہ حاجی امداد الله مھاجر مکی* 

*(16) مفتی محمد یوصف الخیانی*

*(17) شیخ محمد صالح بن محمد فاضی*

*(18) شیخ عبدالکریم ناضی دگستانی* 

*(19) شیخ محمد شعید بن محمد الیمنی* 

*(20) مفتی شیخ حامدمحمد الجداوی*

*فتوی علماء مدینہ منوره...............:-):----*

*(1) مفتی حنفیہ تاجدین الیاس* 

*(2) مفتی مدینہ علامہ عثمان بن عبدالسلام دگستانی*

*(3) شیخ مالکیہ مفتی سید احمد الگیریا*

*(4) مفتی خلیل بن ابرهیم خربوتی* 

*(5) شیخ الدلائل سید محمد شعید*

*(6) مفتی شیخ محبوب بن احمد عمری*

*(7) شخ الدلائل مفتی سید عباس بن سید جلیل*

*(8) مفتی شیخ عمر بن حمدان*

*(9) مفتی شعید حکیم محمد بن محمد مدنی*

*(10) مفتی شائیه علم سید شریف احمد برزنزی*

*(11) مفتی محمد عزیز مالکی فورملی انڈونیشیا*

*(12) مفتی شیخ محمد کیاری استاد حرم شریف مدینہ منوره* 

*(13) مفتی شیخ عبدالقادر توفیق استاد مسجد نبوی صلی الله علیہ وسلم*

*ہندوستان اورعرب کے کل ملا کر 265 علمائے کرام نے نے ان بد مزہبوں پر کفر کا فتوی دیا تها*

Is Post ko Khoob Share Kren plz, Ta k logo Ko Asl ikhtilaf ki Wajah pata Chale_

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

देवबंदियों के कुफ़्रियाअक़ाएद