اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی نے چار علماء دیوبند پر کفر کا فتوی کیوں لگایا؟ *علماء دیوبند کی وہ کون سی گستاخیاں تهی جن کی وجہ سے ان پر سیدی اعلی حضرت اور 33 علماء حرمین نے کفر کا فتوی دیا تها ؟_____❓* *_الجواب:------------‼️_* *وہ کفریہ عقائد جن کی بنا پر ان چاروں علماء دیوبند اور ان کے کفر پر شک کرنے والوں پر کفر کا فتوی دیا گیا تها :-* *(1) رشید احمدگنگوہی نے اپنی کتاب فتاوی رشیدیہ میں لکها .الله تعالی جهوٹ بول سکتا ہے* _(فتاوی رشیدیہ پارٹ1 پیج نمبر20)_ *_معاذ الله ثم معاذ الله_* *(2) اشرفعلی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکها کی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا علم ایسا ہے جیسے بچوں پاگلوں اور جانوروں کو بهی ہوتا ہے۔* _(حفظ الایمان صفحہ نمبر8)_ *_معاذ الله ثم معاذ الله_* *(3) قاسم نانوتوی اپنی کتاب تحزیرالناس میں لکها کہ اگر محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد بهی اگر کوئی نبی آجاےء تو ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا* _(تحزیرالناس صفحہ نمبر 24)_ *_معاذ الله ثم معاذ الله_* *(4) خلیل احمد امبیٹهوی اپنی کتاب براهین قاطع میں لکهتا ہے نبی کریم صل...
देवबंदियों के कुफ़्रिया अक़ाएद देवबंदियों के कुफ़्रिया अक़ाएद دیوبندیوں کے کفریہ عقائد۔ ایسی باتیں بولنا یا لکھنا جس کے بولنے یا لکھنے سے ایک مسلمان دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے، اور وہ کافر و مرتد ہوجاتا ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں